Saturday, July 9, 2011

Qool e Wasif Ali Wasif Sahib

لذّت کی وجہ سے گناہ مت کرو کیوں کہ لذّت ختم ہو جاۓ گی پر گناہ باقی رہ جاۓ گا اور 
مشقت کی وجہ سے نیکی مت چھوڑو کیوں کہ مشقت ختم ہو جاۓ گی پر نیکی باقی رہ جاۓ گی